مینگورہ(سوات نیوزڈاٹ کام )مینگورہ شہرمیں بارش اور ژالہ باری سے موسم ایک مرتبہ پھر سرد ہو گیا، مینگورہ شہر کے علاوہ دیگر نواحی علاقوں میں بھی عصر کے وقت گرچ چمک کیساتھ بارش اور ہلکی ژالہ باری بھی ہوئی، جس سے موسم سرد ہو گیا ہے،ژالہ باری نے باغات کو بھی نقصان پہنچایا ۔
2,000 total views, 2 views today
Comments