سوات(سوات نیوزڈاٹ کام )سوات موٹر وے کی افتتاح کب ہوگا، تاریخ کا بھی اعلان کردیا گیا، ذرائع کے مطابق گزشتہ روز وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے موٹر وے پر تعمیراتی کام کا معاوئنہ کیا، اس موقع پر ان کو تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی، وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پندرہ مئی کو سوات موٹر کا افتتاح کرینگے، جس کیلئے انتظامات کو اخری شکل دی جائے ، کرنل شیر خان انٹر چینج سے کاٹلنگ تک پہلے مرحلہ کی افتتاح منگل کے روز گیارہ بجے وزیر اعلیٰ کرینگے۔
2,827 total views, 2 views today
Comments