سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات کے دو صوبائی اسمبلی کے نشستیں خالی ہوگئیں، ممبران اسمبلی نے حلقہ پی کے 3 اور 7 سے امیدواروں نے استعفیٰ دیدیا، حلقہ پی کے 3 سے ڈاکٹر حیدر علی جبکہ 7 سے ڈاکٹر امجد نے استعفیٰ الیکشن کمیشن کو ارسال کردیئے ہیں، ان دو صوبائی نشستوں پر دوبارہ انتخابات کئے جائیں گے، ذرائع کے مطابق حلقہ پی کے 7 پر حاجی فضل مولا جبکہ پی کے 3 پر محمد زیب مضبوط امیدوار ہونگے، جن کو پارٹی ٹکٹ جاری کرسکتی ہے، تاہم اس حوالے سے ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے، تاہم پی ٹی ائی کے دو امیدواروں نے یہ نشستیں خالی کردی ہیں
1,188 total views, 2 views today
Comments