کبلِ تحصیل کبل گل جبہ میں شوہر نے پھندا ڈال کر نئی نویلی دلہن کو قتل کردیا ،ملزم گرفتار،مقدمہ درج تفتیش شروع ،تحصیل کبل کے علاقہ گل جبہ میں عدنان ولد تور محمد ساکن گل جبہ نے آدھی رات کو اپنی نئی نویلی دلہن مسماۃ ف سکنہ کوکارئی کے گلے میں پھندا ڈال کر قتل کردیابتایا جاتا ہے کہ مسماہ ف اور عدنان کا دو دن قبل شادی ہوئی گذشتہ رات باہمی تکرار پر عدنان نے طیش میں آکر اپنی بیوی کو قتل کردیا
کبل پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم عدنان کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کردیا اور مقدمہ درج کرنے کے بعد مزید تفتیش شروع کردی۔
338 total views, no views today
Comments


