مینگورہ، آر پی او ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان گنڈا پور کی والدہ انتقال کر گئیں ، مرحومہ فیڈرل سیکرٹری (ر) اکبر حیات گنڈ اپور کی شریک حیات ، اصغر حیات خان کی بھی والدہ تھیں اُن کو فضا ئیہ کالونی ، اسلام آباد ایکسپریس وے میں سپردخاک کیا گیا ۔ ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی ہاوس نمبر 19، اسٹریٹ نمبر14فضائیہ کالونی راولپنڈی میں کی جارہی ہے ۔
540 total views, no views today
Comments


