مدین, کالام کا رہا شئی مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی گو لہ باری سے شہید کالام میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی تفصیلا کے مطابق مسمی اقبال ولد گل رحمان سکنہ حا جی آباد کالام جہاد کے لئے مقبو ضہ کشمیر گیا تھا جہاں بھارتی گو لیوں کا نشانہ بن گیا اور شہید ہو گیا موحوم کے ایثال ثواب کے کالام میں غا ئبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں علاقے تمام سماجی اور سیا سی لوگوں نے شرکت کی اور بھارت کے خلاف جہاد کے لئے ہر ممکن کوششیں کریں گے
512 total views, no views today
Comments


