مینگورہ ،پروبیشن آفیسر امیر الدین کے زیر صدارت ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں دیگر مسائل کے علاوہ پروبیشن افسران نے متفقہ طورپر سابقہ کابینہ میں کچھ ردوبدل کرکے سابقہ صدر امیر الدین متفقہ طور پر منتخب کر لیا جبکہ جنر ل سیکر ٹری مظفر سید پروبیشن آفیسر ملاکنڈ برقرار رکھ کر مزید تین نئے نام نائب صدارت کے لیے ،محمد اکرام خان پروبیشن آفیسر مردان ،
فاروق خان پروبیشن آفیسر ایبٹ آباد،جائنٹ سیکرٹری اور فنانس سیکرٹری کے لیے ظفر اقبال پروبیشن آفیسر پشاور کو متفقہ طور پر نامزد کیا۔
406 total views, no views today
Comments


