مینگورہ، گذشتہ روز ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن سوات کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت صدر بار محمد ظاہر خان ایڈوکیٹ منعقد ہوا ، اجلاس میں کراچی اور راولپنڈی میں وکلاء اور دیگر بے گناہ شہریوں کے قتل عام کی مزمت کی گئی ، اجلاس میں متفقہ طور پر مرکزی اور صوبائی حکومتوں سے بے گناہ شہریوں اور وکلاء کو تحفظ کی فراہمی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا ،
اور دہشت گردی کے ان واقعات کی سختی سے مذمت کی گئی ۔
482 total views, no views today
Comments


