مینگورہ،منگورہ کے علاقہ طاہر اباد میں دو سالہ بچہ پانی کی بالٹی میں گر کر جاں بحق ہوگیا،بچہ کھیل رہا تھا کہ بالٹی میں گر گیا،سینکڑوں اشکبار انکھوں کے سامنے سپردخاک ،اتوار کے صبح طاہر اباد حبیب کالونی میں دو سالہ بچہ بلال ولد رحمت جو کہ کھیل کے دوران پانی سے بھری ہوئے بالٹی میں گر کر جاں بحق ہوگیا،بچے کو فوری طور پر ہسپتال بھی پہنچایا گیا مگر دیر ہوچکی تھی
،معصوم بلال کو بعدازاں ابائی قبرستان میں سینکڑوں اشکبار انکھوں کے سامنے سپردخاک کر دیا گیا۔
465 total views, no views today
Comments


