سوات، تاج چوک میں شفیق احمد نامی دکاندار کے گودام سے نولاکھ مالیت کے مختلف سامان چوری کرلئے گئے ہیں جس کی رپورٹ مینگورہ پولیس نے درج کرلی پولیس کے مطابق شفیق احمد کے مطابق اُن کے نوکر عبداللہ ولد علی رحیم سکنہ جلال آباد اوڈیگرام نے اُس کے گودام سے نو لاکھ مالیت کے مختلف قسم کے سامان چوری کرلئے ہیں
پولیس نے نوکر عبداللہ اور اس کے ایک ساتھی سلیمان ولد محمد سعید کو گرفتار کرکے اُن کے قبضے سے نو عد د روح افزا ء کاٹن برآمد کرلئے ہیں پولیس کے مطابق مزید تفتیش جاری ہے
404 total views, no views today
Comments


