پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے اعلیٰ تعلیم یافتہ بے روز گار نوجوانوں کے لئے ماہانہ وظیفے کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن کا جناح کالج میں کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ صوبے کے ایم اے اور ایم ایس سی کرنے والے بے روز گار نوجوانوں کو 2 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے
اور یہ وظیفہ ماسٹرز کرنے والے ہر بے روز گار نوجوانون کو بغیر کسی سیاسی سفارش کے دیا جائے گا۔
444 total views, no views today
Comments


