سوات،سوات میں پہلے مرتبہ انٹرنیٹ سے فائدہ لینے کے لئے ویب سائٹswastuads.com کو لانچ کیا گیا جس کا مقصد کاروبار کے بازار کو لوگوں کی دہلیز پر مہیا کرنا ہے۔ افتتاحی تقریب سوات کانٹننٹل ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں علاقے کے اہم معزز ین اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔ اس ویب سائٹ کی مدد سے کوئی بھی شخص اپنے پُرانے یا نئی چیزوں کو انٹرنیٹ کے بازارپر خرید یافروخت کرسکتے ہے۔
چاہے وہ عام آدمی ہو یا کاروباری آپ چاہیں جو بھی بیچنا چاہے یا خریدنا چاہے تو صرفswastuads.comوزٹ کریں اور بہت آسانی سے اپنا اشتہار پوسٹ بھی کر سکتے ہیں اور ڈھونڈ بھی سکتے ہیں۔ اس کاوش کا مقصد صرف اور صرف ٹیکنالوجی سے لوگوں کو ہم آہنگ کرنا اور اس سے فائدہ حاصل کرنا ہے۔
529 total views, no views today
Comments


