مینگورہ، پاک آرمی اورعرب امارات کے تعاون سے سیدو شریف میں عالمی معیار کے مطابق تعمیر شدہ پیرامیڈیکل ادارہ کا افتتاح اج ہوگا۔افتتاحی تقریب میں عرب امارات کے شیخ ،آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت دیگر اہم شخصیات کی امد متوقع ،سیکورٹی کے پیش نظر سیدو شریف مینگورہ روڈ پر کرفیو لگانے کا فیصلہ۔سیدو شریف میں تعمیر شدہ عالمی معیار کے پیرامیڈیکل ادارہ
جو پاک ارمی اور عرب امارات کے تعاون سے تعمیر ہوا ہے۔ادارہ کے افتتاح کیلئے پاک ارمی کے ارمی چیف ،عرب امارات کے شیخ سمیت اہم شخصیات کی امد متوقع ہے۔سیکورٹی کے پیش نظر سیدو شریف مینگورہ مین روڈ پر کرفیو لگانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
437 total views, no views today
Comments


