مینگورہ،ڈسٹر ک ایجو کیشن آفسرفی میل دلشا د بیگم کے خلا ف ہا ئی کو رٹ مینگورہ بنچ نے غیر قا نو نی تقر ریا ں کر نے پر نا قابل ضما نت گر فتا ری کا حکم جاری کردیا۔ایجو کیشن آفسر فی میل دلشا د بیگم نے بغیر اشتہا رو بغیر انٹر ویو کے با ؤ ن کلا س فو ر ملا زمین کے تقرریاں تھی ۔ تقرریوں کی خلاف مسماۃ نصر ت شا ہین زوجہ افسر نوا ب نے کیس دائر کی تھی ۔
گز شتہ روزعدالت نے ای ڈی او فیمل دلشاد بیگم کو عدا لت میں اپنے صفا ئی کی کا غذا ت جمع نہ کرا نے پر نا قا بل ضما نت وا رنٹ جا ری کی ۔ کیس کی اگلے سماعت دومئی کو ہوگی ۔ذرائع کے مطابق دلشاد بیگم نے تمام تقرریاں سیاسی بنیادوں پر کی تھی۔رپورٹ شاہ حسن سوات نیوزڈاٹ کام
508 total views, no views today
Comments


