سوات، سوات کے مختلف پہاڑی علاقوں اور گاؤں میں سرچ اپریشن شروع ہونے کا امکان ، بنجوٹ ، سرسردارے سمیت دیگر سرحدی علاقوں میں بدستور سرچ اپریشن جاری ، ذرائع کے مطابق سوات اور بونیر کے سرحدی علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی شدت پسندوں کیخلاف اپریشن بدستور جاری ہے، ذرائع کے مطابق ان پہاڑی علاقوں میں سرچ اپریشن شروع کردیا گیا ہے
اور امکان ہے کہ علاقہ کو کل تک کلیئر کردیا جائے گا، ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز اب ان علاقوں میں سرچ اپریشن شروع ہونے کے امکان پر غور کررہے ہیں جو سرسردارے، بنجوٹ ،کے پہاڑوں کے دوسرے اطراف واقع ہے تاکہ شدت پسندوں کو گرفتار اور امنتقی انجام تک پہنچایا جائے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ سرچ اپریشن کیلئے تازہ دم فوج کے دستے سوات پہنچ گئے ہیں۔
365 total views, no views today
Comments


