کالام سڑک 2010 میں تباہ کن سیلاب میں تباہ ہو گیا تھا

اس حسین وادی تک پہنچنے کیلئے اپ کو صبر ازما سفر کرنا ہوگا

خراب سڑک کی وجہ سے اکثر اوقات اس پر گاڑیاں خراب ہو جاتی ہے،یاالٹ جاتے ہیں

سبزی سے بھرا ٹرک بھی خراب سڑک کی وجہ سے الٹ گیا ہے، جس سے لاکھوں کا نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے

2,366 total views, no views today
Comments



