سوات ( سوات نیوز ڈاٹ کام ۔25 ستمبر 2017ء ) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات محمد طاہر نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع سوات میں 9اور 10محرم بمطابق 30ستمبر اور یکم اکتوبر 2017دو دن کیلئے ہر قسم کے آتشین اسلحہ کی نمائش اورلے کر چلنے اور موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کی ہے۔اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188کے تحت کاروائی کی جائیگی۔
2,714 total views, no views today
Comments



