سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)ارمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورہ پر بدھ کے روز سوات پہنچ گئے ، ذرائع کے مطابق ارمی چیف نے سوات میں نو تعمیر شدہ ارمی پبلک سکول اور فوجی چائونی کا دورہ کیا، جہاں پرا ن کو ترقیاتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی ، جبکہ ارمی چیف نے سکول کا وزٹ بھی کیا، اپنے مختصر دورے کے بعد ارمی چیف واپس روانہ ہوگئے ، جبکہ اس موقع پر کانجو سے ننگولئی تک سڑک کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کیا گیا تھا۔
2,192 total views, no views today
Comments



