سوات (سوات نیوزڈاٹ کام)ضلع کونسل سوات کے سیکرٹریٹ سے جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ ضلع کونسل سوات کا ماہانہ اجلاس بروز منگل بدھ بمورخہ 03اور 04اکتوبر 2017بوقت 10:00 بجے ضلع کونسل ہال بمقام دفتر ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت امانکوٹ سوات میں طلب کیا گیا ہے جوکہ نائب ضلع ناظم /پریزائیڈنگ آفیسر عبدالجبار خان کے زیر صدارت میں منعقد ہوگا ، لہٰذا تمام اراکین ضلع کونسل اور ضلعی افسران ضلع حکومت سوات و دیگر محکمہ جات ضلع سوات کو مذکورہ اجلاس میں شرکت کرنے کی استدعا کی جاتی ہے ۔
1,580 total views, no views today
Comments



