مدین، سوات کے علاقہ مدین میں آج بروز منگل بوقت دو بجے جامع مسجد فیضان مدینہ بسلسلہ معراج النبی ﷺ ؛ ختم قرآن کا عظیم الشان اجتماع منعقد کیا گیا ہے ۔ جس میں پیر طریقت باغ کنڈئی باباجی لوئر دیر مہمان حصوصی ہونگے جید علماء کرام قال اللہ قال الرسول پر خاب فرمائیں گے
مداحان رسول نعت خوانی کریں گے مسلمان بھائی شرکت کر کے ثواب داریں حاصل کریں۔
627 total views, no views today
Comments


