رپورٹ /وقار سواتی سے
ممبر قومی اسمبلی مراد سعید اور وزیراعلیٰ کے مشیر برائے لائیو سٹاک وفشریز محب اللہ خان نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کانجو کا افتتاح کردیا ، اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر سعید خان اور دیگر پارٹی رہنما بھی موجود تھے ۔اس موقع پر ممبر قومی اسمبلی مراد سعید اور وزیراعلیٰ کے مشیر برائے لائیو سٹاک وفشریز محب اللہ خان نے کالج کے طالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم ہی کے ذریعے اقوام ترقی کرسکتے ہیں ، پی ٹی آئی کے صوبائی حکومت نے اداروں سے کرپشن کا خاتمہ کردیا اور میرٹ کو یقینی بنا دئے ہیں ۔انہوں نے کہا صوبائی حکومت تعلیم کے میدان میں عملی کام کررہے انہوں نے مزید کہا کہ آج کے طلباء وطالبات مستقبل کا سرمایہ ہے
1,594 total views, no views today
Comments



