سوات(ساجد خان سے)ضلع سوات میں پہلی مرتبہ مین ویٹ فار روبس فائٹنگ چمپئن شپ کیلئے کھلاڑی پہنچ گئے جسمیں ملکی وغیر ملکی پلیئرز پہلے دفعہ سوات پہنچ گئے ، چمپئین شپ کے ارگنائزر شفیع الرحمان نے کہا کہ اس چمپئن شپ میں تمام پاکستان اور ہر صوبے سے کھلاڑی شریک ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف لانا ہے،اس پروگرام سے لوکل نوجوانوں کو پاکستان کی سطح پر فائٹنگ کے مواقع ملیں گے، چمپئن شپ میں پہلی مرتبہ فاٹا کے کھلاڑی بھی شریک تھے۔
1,822 total views, no views today
Comments



