ڈھاکہ- 10 واں ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان اپنا تیسرا میچ اتوار کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔ ہاکی کپ میں پاکستان کی ٹیم اپنا پہلا میچ بنگلہ دیش سے یکطرفہ مقابلے کے بعد 7-0 سے جیتا تھا۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان، ملائیشیا، بھارت، چین، جنوبی کوریا، جاپان، عمان اور میزبان بنگلہ دیش کی ٹیمیں شامل ہیں۔(اے پی پی)
1,162 total views, no views today
Comments



