سکیورٹی فورسز نے باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند میں بھی ایک کارروائی کے دوران ہتھیاروں، اسلحے اور دھماکہ خیز مواد کی بڑی مقدار قبضے میں لی ہے۔
باجوڑ سکاؤٹس کے اہلکار کے مطابق ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد بدن کوٹ میں تلاشی کی کارروائی میں برآمد کیا گیا۔
1,278 total views, no views today
Comments



