سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام)سوات کے اہم ترین علاقہ سے پرانے مارٹر گولے برامد کرلئے گئے ، بی ڈی ایس سکواڈ موقع پر پہنچ گئی ، پولیس سٹیشن چارباغ کے مطابق چارباغ کے علاقہ توہا میں دو عدد پرانے مارٹر گولے برامد کرلئے گئے جس کو پولیس نے اپنے تحویل میں لیکر بی ڈی ایس سکواڈ کو اطلاع دی، بی ڈی ایس نے دونوں پرانے مارٹر گولوں کو گائوں توہا میں ناکارہ بنادیا۔
1,548 total views, no views today
Comments



