کبل(الطاف خان ) کانجو پو لیس کی کا روائی، جعل سا زوں سمیت متعدد گرام چرس برآمد کر کے ملزما ن گر فتار کر لئے ، تفصیلات کے مطا بق کانجو پو لیس نے گزشتہ روز این جی او کے نا م سے عوام کو لو ٹنے والے جعل ساز گرفتار کر لی جسمیں عیسیٰ خان ولد دین محمد سکنہ کا لا کلے اور میا ں نا در شا ہ ولد میاں ظا ہر شا ہ سکنہ دیو لئی نے جعلی این جی او بنا کر عوام کو مختلف طر یقوں سے لو ٹتے رہے کانجو پو لیس کے مطا بق پو لیس کو اطلا ع ملی تھی کہ کچھ جعل سا ز گز شتہ چند مہینوں سے عوام کو این جی او کا جھا نسہ دیکر لو گو ں کو لوٹ رہے ہیں جس کی شکا یت پر کانجو پو لیس نے کا روائی کرکے ان کو گرفتار کرکے مقدما ت درج کرائے ، دریں اثنا ء منشیات فر شوں کے خلا ف اپنی کا روائیوں میں تیز ی لا تے ہو ئے متعدد منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 920گرام چرس سمیت اسلحہ بھی بر آمد کر لیا جس کے خلاف مقد مات در ج کر لئے گئے ۔
1,254 total views, no views today



