مٹہ (سوات نیوز ڈاٹ کام )مٹہ ماندور میں ڈائنا گاڑی نے تین سالہ بچے کو کچل دیا بچہ موقع پر جان بحق پولیس نے رپورٹ درج کی ڈرائیور گرفتار تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ ماندور سمبٹ میں ایک تین سالہ بچے سدس ولد فضل ربی کو ایک دائنا گاڑی نے کچل دیا جس سے وہ موقع پر جان بحق ہوا ادھر پولیس نے رپورٹ درج کی جبکہ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کیا ہے
1,640 total views, no views today
Comments



