سوات(خورشید علی )پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری انجنیئر عمر فاروق اج باقاعدہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرینگے، شمولیتی تقریب اپ سوات نیوز ڈاٹ کام پر دن بارہ بجے لائیو دیکھ سکیں گے، ن لیگ کے جنرل سیکرٹری نے چند دن قبل اپنے عہدے اور پارٹی سے استعفیٰ دیا تھا جس کو منانے کیلئے انجنیئر امیر مقام نے رابطہ بھی کیا تھا تاہم وہ پی ٹی ائی کا حصہ بن گئے ، جس سے ن لیگ کو سوات مین ایک اور شدید جھٹکا لگا۔
1,596 total views, no views today
Comments



