سوات ، چیر لفٹ سے خاتون سمیت بچے نے چلانگ لگادی ،لوگوں کے کوششوں سے خاتون کو بچا لیاگیا ،نوسالہ بچہ غائب ،درگئی چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران بلیک لیسٹ گرفتار،ذرائع کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ ڈڈھاہرہ میں چیر لفٹ سے مسماۃ (ن) زوجہ غنی سکنہ پنجیگرام تندوڈاگ نے اپنے بچے سمیت چلانگ لگاکردریاء کے کنارے لگ گئے
جبکہ مقامی لوگوں نے اپنے مدد داپکے تحت کاتون کو بچالیا نو سالہ بچہ تا حال غائب ہے بچے کی تلاش کیلئے لوگوں کے کاروائی جا ری ہے ۔اسی طرح درگئی چیک پوسٹ مینگورہ شہر کوانیوالا عبدالرزاق ولد فراموش پکڑ لیا گیا جوکہ بلیک لیسٹ تھا اور کراچی سے مینگورہ آرہاتھا ۔
439 total views, no views today
Comments


