خیبرپختونخوا کے وزیراعلی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری صوبے کو تجارتی سرگرمیوں کا مرکز بنادے گی۔ منگل کے روز پشاور میں قومی یوتھ کارنیوال کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری نوجوانوں کیلئے ترقی کے نئے مواقع پیدا کرے گی۔
1,420 total views, no views today
Comments



