سوات (سوات نیوز ڈا ٹ کام) سوات ادبی سانگہ کے انتخابات مکمل ، روح الامین صدر اور فضل خان محمد زئی جنرل سیکرٹری منتخب ، گزشتہ روز سوات ادبی سانگی کے کیلئے سالانہ انتخابات ہوئے جس میں روح روح الامین نایاب صدر اور افضل خان محمد زئی جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے ، تنظیم کے عہدیداروں نے روزی خان لیونی کو متفقہ طور پر چیئرمین مقرر کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ادب کے فروغ کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے ۔
1,854 total views, no views today
Comments



