کانجو ،مینگور ہ شہر کے گنجا ن آ با د علاقہ محلہ یو سف آ با دمیں 15دن گزر گئے ابھی تک ٹرانسفار مر بحا ل نہ ہو سکا ، علا قہ کے مکین تا ریکی میں زندگی گزارنے پر مجبور،اس سے پہلے علا قے کے لو گو ں نے گھر گھر سے چند ہ بھی اکھٹا کیا اور ٹرانسفار مر کو ٹھیک کر دیا جو دوبا رہ پندرہ دن میں خراب ہو گیا ، علا قے میں پانی نایاب ، مسجد وں میں وضو ء کے لئے پا نی تک میسرنہیں بچے دور دورسے پانی لا نے پر مجبور علا قے کے مکینو ں نے حکو مت وقت سے احتجا ج کی اور حکو مت سے پرزور اپیل کی ہے
کہ جلد از جلد علا قے بجلی کو بحا ل کر نے کے ٹھو س اقدامات کر یں تاکہ مشکلا ت دور ہو سکے اور عوام سکھ کا سا نس لیں،
327 total views, no views today
Comments


