سوات، مینگورہ میں سوات سپورٹس افیسر کے زیر اہتمام آل سوات باڈی بلڈنگ مقابلے منعقد کئے گئے ، مقابلوں میں ججز کی ذمہ داری پاکستان باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری طارق پرویز اور باڈی بلڈنگ کے دیگر نمائندوں شیراز محمد عرف راجے اور جمی نے سرانجام دئیے ، آل سوات باڈی بلڈنگ مقابلوں میں سوات بھر کے کھیلاڑیوں نے حصہ لیا ، مسٹر سوات کا اعزاز اکرم خان ،
جونیئر سوات کا اعزاز عمران خان اور سپر سوات کا اعزاز گوہر علی خان نے حاصل کیا ، مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر سوات محمود اسلم خان نے کھیلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔
343 total views, no views today
Comments


