سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سپیشل برانچ ملاکنڈ ڈویژن کے انچارج ڈی ایس پی پیر زر بادشاہ کے والد محترم حاجی نور بادشاہ انتقال کرگئے مرحوم کو گزشتہ روز ابائی قبرستان پیران کلے میں سپرد خاک کردیا گیا فاتحہ خوانی پیران کلے بٹ خیلہ میں جاری ہے ۔مرحوم کے وفات پر سوات پریس کلب کے چیر مین شہزاد عالم اور یونین کے صدر فضل رحیم خان نے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اورمرحوم کی مغفرت اور پسماندہ کی صبر و جمیل کیلئے دعا کی ہے ۔
1,022 total views, no views today
Comments


