مٹہ(سوات نیوز ڈاٹ کام)پاکستان مسلم لیگ ن ائندہ انتخابات میں بھاری اکثیریت سے کامیاب ہوگی دھرنے والوں نے صوبے کو دوالیہ کردیا ہیں اگر پاکستان تحریک انصاف نے تبدیلی لائے ہیں تو مجھے سوات میں کوئی میگاپروجیکٹ دکھائے۔ عبداللہ خان درامئی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن سوات نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن ملک کے بڑے سیاسی جماعت ہیں جو ائندہ خیبر پختونخواہ سمیت مرکزہ میں بھی حکومت بنائنگی دھرنوں اور تبدیلی کے دعویداوں کے حقیقت عوام نے دیکھ لی ہیں لودھراں کے الیکشن نے اے ٹی ایم والوں کو ثابت کردیا کہ عوام سب کچھ جان چکی ہے کہ ملک کو ترقی پر کون گامزن کرسکتا ہیں ایک سوال جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر نوازشریف کو نااہل نہ کرتی تو آج ملک کی معاشیات ایسی نہ ہوتے جب وزیراعظم کو نااہل کردیا تھا اس دن ملک کی معاشی حالت اور آج کی عوام خود موازینہ کریں منتخب وزیر اعظم نواز شریف نے عوامی نمائندگی حاصل کرکے وزیر اعظم بن اس اسطرح نہ کردیا جس پر پاکستانی عوام حیران رہ گئیں کہ اقامے پر اتنے بڑے سزا بھی ہوسکتے ہیں لیکن اس کے بعد بھی ان انہوں نے اپنی جدوجہد جاری رکھا اور آج وہ پاکستانیوں کے دلوں پر راج کررہا ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ موجود صوبائی حکومت عوامی خدمت میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں جس کے زندہ مثال پشاور ، مانسہرہ جلسے ہیں اور لودھراں کا الیکشن جس میں عوام نے حق کا مظاہرہ کرکے تبدیلی والوں کو بدترین شکست دی۔انجینئر امیر مقام میں وہ صلاحیت موجود ہیں جس کے بدولت وہ خیبرپختونخواہ میں مسلم لیگ ن کا حکومت بنا سکتا ہیں کیونکہ امیر مقام ایک عوامی لیڈر ہیں اس نے بہت سے میگا پروجیکٹ منظور کروائی ہیں جو سوات کے 8ایم پیز اور 3ایم اینز وہ نے وہ کام نہیں کی جو امیرمقام نے اکیلے کردیا ہیں ۔
1,520 total views, no views today



