مٹہ(رحیم خان سے )تحصیل مٹہ پرائیوٹ سکول کے صدر سیف الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم حاصل کرنا وقت کے بنیادی ضرورت ہیں جس قوم نے تعلیم پر توجہ دیں وہ قوم آج دنیا میں بہتر مقام پر ہے۔ تحصیل مٹہ میں 131اعلی تعلیمی ادارے سوات بورڈ سے رجسٹرڈ ہیں جو طالب پر خصوصی نگرانی کررہے ہیں۔ میرا مقصد تحصیل مٹہ بہترین ادارہ بنانا تھا کیونکہ اس وقت تحصیل مٹہ میں پرائیوٹ اداروں کی کمی تھی اس وقت میں جیدوجہد شروع کردے راستے میں بہت سے مشکلات بھی ائی لیکن میں اللہ تعالی اور دوستوں کے تعاون سے آج سن رائز سکول اینڈ کالج اعلی مقام تک پہنچایا ہمارے کالج میں اب تک 62یتیم اور نادر بچے موجود ہیں اسطر ح مزید اس غریب بچوں کے لئے ہمارے دروازے کھولی ہیں ۔ سرکاری سکولوں کے تعلیمی میعار میں بہت حد تک بہتر آئی ہیں لیکن جو رزلٹ آج بھی ایک پرائیوٹ تعلیمی ادارہ دے رہا ہیں وہ سرکاری تا حال اس میں ناکام ہیں اسطرح انہوں نے ٹیکسٹ بورڈ سے کے حوالے سے بھی اپنے خدشتہ میڈیا کو بتائی کہ جب ہمارے اداروں کے بچے نہم ودہم تک پہنچ جاتی تووہ اس کے لئے کتابیں مارکیٹ میں میسر نہیں ہوتی اور سرکاری اداروں وہ موجودہوتی ہیں۔انہوں نے والدین سے اپیل کی وہ اپنی بچوں پر خصوصی دے تا کہ وہ اپنے ملک وقوم کے بہتر خدمت کرسکے۔
1,240 total views, no views today



