مٹہ( سوات نیوز ڈاٹ کام )مٹہ بار ایسوسی ایشن کا ایک ہگامی اجلاس باروم مٹہ میں منعقد ہوا جس میں بارکی تمام وکلاء نے متفقہ طورپر قرارداد منظور کی جس میں پویس نے جو مقدمہ بر خلاف اہلیان خوازہ خیلہ درج کیا ہے ،کو پیل فوری منسوخ کیا جائے کیونکہ اظہا ری رہائی اور پرآمان جلوس عوام کا ائینی وقانوانی حق ہے،مٹہ بار ایسو سی ایشن یہ مطالبہ بھی کر تاہے کہ جو چیک فوسٹ ائے عوام کی بے جا تنگ وپریشان کر نے کیلئے مختلف مقامات پر قائم کی گئے ہے ،وہ فوری طور پر ختم کئے جائیں اور وہ تما م چیک فوسٹ ہائے مقامی انتظامیہ کو حوالہ کئے جائے
740 total views, no views today
Comments



