خیبرپختونخوا حکومت نے چارہزار آٹھ سو کنٹریکٹ ملازمین کی خدمات کو باضابطہ بنادیا ہے۔
پشاور میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خیبر پختونخوا اسمبلی کے سپیکر اسد قیصرنے کہاکہ یہ ملازمین ساٹھ مختلف محکموں میں کام کررہے ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ عام لوگوں کی سہولت کے لئے ایک سو68 نئے قانون منظور کئے گئے ہیں۔
970 total views, no views today
Comments



