مینگورہ، سوات کے بڑے ہوٹلوں میں افطاری کے نام پر میوزک شوزکا انعقاد ہوتاہے جس میں علاقے کے بااثر افراد کومدعو کیا جاتاہے لوگ افطاری سمجھ کر دعوت قبول کرلیتے ہیں لیکن وہاں جاکر معاملہ کچھ اور ہوتاہے۔ دھیمی موسیقی میں کھانے پینے سمیت کھانے کے بعد جام اور دم کااہتمام بھی ہوتاہے اس قسم کی افطاری رمضان المبارک اور روزے کیساتھ مذاق ہے ،انتظامیہ بڑے ہوٹلز کو قانون کاپابند بنائیں۔
884 total views, no views today
Comments


