گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا نے کہا ہے کہ تعلیم ملک کی ترقی میں اہم کردارادا کرتی ہے۔ بدھ کے روز ایبٹ آباد میں ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی سینیٹ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ طلباء ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں اوران سے بڑی توقعات وابستہ ہیں۔
1,167 total views, no views today
Comments



