مٹہ (سوات نیوزڈاٹ کام ) مٹہ دوشگرام کی قریب فلائینگ کوچ کو حادثہ ایک شخص جان بحق جبکہ 14افراد زخمی زخمیوں میں بچے خواتین اور مرد شامل تھے زخمیوں کو ریسکیوں 1122نے مٹہ ہسپتال پہنچا دی جن ایک بچہ زیادہ زخمی ہونے کی وجہ سے سیدو شریف ہسپتال منتقل کئے گئے زخمیوں میں گاڑی ڈرائیور بھی شامل فلائینگ کوچ نوخارہ پیندے سے مٹہ ارہا تھا ایم ایس ڈاکٹر محمد سلیم کے خصوصی نگرانی میں تمام مریضوں کی مفت علاج کی گئی اطلاع ملتی ہی ہسپتال کے تمام ڈاکٹرز اور سٹاف ایمرجنسی پہنچ گئے تحصیل ناظم مٹہ بھی مٹہ ہسپتال پہنچ کر زخمیوں کی عیادت اور بہتر سے بہتر علاج کرانے کی ھدایات دی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز علاقہ نوخارہ پیندے سے مٹہ انے والے فلائینگ کوچ کو دوشگرام کی قریب بے قابوں ہوکرگہرے کھائی میں گر گئی جس کی نتیجے میں ایک شخص بخت روان موقع پر جان بحق ہوا جبکہ مقتول کے بیوی اور بچے سمیت دیگر 14افراد زخمی ہوگئے تمام زخمیوں کو ریسکیوں 1122نے مٹہ ہسپتال پہنچادی جن میں ایک بچہ رحمت اللہ زیادہ زخمی ہونے کی وجہ سے مٹہ ہسپتال سے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا دیگر زخمیوں میں عمر بی بی حسن بیگم زیورن بخت نظیرہ مسین نجیب سلطان محمود زیب اللہ امیر محمد ثمرین اوردیگر شامل تھے دریں اثنا اطلاع ملتی ہی ایم ایس مٹہ ہسپتال ڈاکٹر محمد سلیم اپنے دیگر ڈاکٹروں اور سٹاف کیساتھ ایمرجنسی پہنچ کر اور خسوصی نگرانی میں تمام مریضوں کو مفت علاج دی گئی ادھر اطلاع ملتی ہی تحصیل ناظم مٹہ عبداللہ خان بھی مٹہ ہسپتال پہنچ کر زخمیوں کی عیادت اور زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات دینے کی ھدایات دی گئی یاد رہے کی زخمیوں میں فلائینگ کوچ نمبر 4007AFکے ڈرائیور حسن والد حاصل سکنہ پیندے بھی شامل تھے
1,606 total views, no views today
Comments



