جامعہ ریاض الجنۃ اللبنات امیر خان مینگورہ میں تیس روزہ دورہ تفسیر القرآن برائے خواتین و طالبات اختتام پزیز ہوا دورہ تفسیر مولانا محمد رفیق سواتی نے پڑھایا دورہ تفسیر میں سینکڑوں خواتین نے شرکت
کی اختتام دن عالم اسلام کی کامیابی خصوصاََ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لئے خصوصی دعا کی گئی
564 total views, no views today
Comments


