مٹہ(رحیم خان سے)مٹہ بازار کے درویزہ مارکیٹ کے بلال ریسٹورنٹ میں سلینڈر کے وجہ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔1122 کے بروقت کاروائی تفصیلات کے مطابق آج دوپہر مٹہ بازار کے درویزہ مارکیٹ میں واقع بلال ریسٹورنٹ میں گیس لکیج کے وجہ سے آگ کے شعلے بھڑک اٹھے جس سے پورے مارکیٹ کے دوکانداروں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔لیکن اللہ کے فضل وکرم سے 1122 کی ٹیم فورا موقع کی جگہ پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پالیا گیاجس سے کسی بھی قسم کا بڑا نقصان نہیں ہوا۔
1,176 total views, no views today
Comments



