سوات،پاکستان کے سب سے حسین وادی سوات میں عید کی خوشیوں کا سیاحوں نے دوبالا کردیا ،ملک بھر سے سیاحوں نے سوات کے حسین وادیوں میں ڈھیرے جمالئے ہیں، جگہ جگہ پکنگ منانے والوں کی رش لگی ہوئی ہے، عید کے دوسرے روز ہزاروں سیاحوں نے سوات کے حسین اور بلند وبالاعلاقوں مدین، کالام ، مہوڈنڈ ، بحرین ، مالم جبہ ، میاندم اور مرغزار کا رخ شروع کیا ہے
جہاں وہ عید کی خوشیاں منارہے ہیں، بہت بڑی تعداد میں سیاح اپنے پورے فیملی کیساتھ ائے ہیں اور وہ سوات کے حسین موسم اور خوبصورت وادیوں سے لطف اندوز ہورہے ہیں
446 total views, no views today
Comments


