سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)سوات میں رمضان المبارک کی بابرکت مہینہ شروع ہوتے ہی دودھ اور دھی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، دہی کی فی کلو 120 سے 130 روپے تک مینگورہ شہر میں بھیچی جارہی ہے، اسی طرح دودھ کی قیمتوں میں بھی دس سے بیس روپے فی کلو تک اضافہ ہوگیاہے،جبکہ اس رمضان المبارک میں کیمیکل ملا دودھ بھی دودھ فروش بھیج رہے ہیں، جبکہ حلال فوڈ محکمہ رمضان المبارک کے اس مقدس مہینہ میں صرف عبادات کرنے میں مصروف ہے، اج تیسرا روزہ اور ضلع بھر میں کسی بھی جگہ سرکاری حلال فوڈ محکمہ نے کوئی کارروائی نہیں کی ۔
1,752 total views, no views today
Comments



