مینگورہ،سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی گاؤں اسلام پور کے سینکڑوں انتہائی مشتعل افراد نے سوات پیسکو کے ناروا رویہ اور بارہ ہفتوں سے خراب ٹرانسفارمر کے وجہ سے احتجاجی مظاہرہ ، لانگ مارچ ، ٹرانسفارمر ٹھیک ہونے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان ، واقعات کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی گاؤں اسلام پور میں گذشتہ بارہ ہفتوں
سے علاقے کا ٹرانسفارمر خراہے ہے اس پہلے مقامی لوگوں نے اپنے مدد آپ کے تحت ٹرانسفار مر کے مرمت کی مگر اس کے باوجود روزہ اور عید سے مساجد میں پانی نہ ہونے کے وجہ سے نمازیوں کو مشکلات کاسامنا ہیں اور مقامی لوگ دوسرے مشکلات کا سامنا ہیں ، اس سلسلے میں علاقے کے سینکڑوں لوگوں نے تاج محمد خان ، نورمحمد ، میاں منیر ، خیر محمد اور یار محمد کے قیادت میں جلوس نکالا اور سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہر اور دھرنا دیا ، سوات پیسکو کے خلاف شدید نعرہ بازی کے بعد جلوس پیسکو آفس کے سامنے غیر معائنہ مدت کے لئے دھرنا جاری رکھنے کا اعلان بھی اور پیسکو کے طرف سے عوام پر کی گئی ظلم کے خلاف پرزور الفاظ میں مذمت کی ۔
558 total views, no views today


