سوات(سوات نیوزڈآٹ کام)سوات میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ، اگلے ایک ہفتہ تک درجہ حرارت مزید بڑھےگا، محکمہ موسمیات کے مطابق ضلع سوات سمیت مالاکنڈڈویژن میں اتوار سے لیکر جمعہ تک شدید گرمی پڑھے گی، ضلع سوات میں اتوار سے جمعہ تک درجہ حرارت 37 ڈگری سے لیکر 40 ڈگری تک پڑھنے کا امکان ہے، شدید گرمی سے روزہ دار خود کو بچھائیں جبکہ روزہ کی حالت میں اپنے سرگرمیاں محدود کردیں۔
1,414 total views, no views today
Comments



