بریکوٹ، کڑاکڑ بونیر روڈ پر دو سوزوکی نمبر PSG-D 1949اور PSG-D 1720جسے کم عمر ڈرائیور ریاض ولد سوداگر سکنہ ناؤاگئی اور عبدالتواب ولد این آمین چلا رہے تھے کہ پیدان پر بیٹھا سٹینڈرڈ پبلک سکول ناواگئی جماعت ششم کا طالب علم اظہار ولد خان وزیر سڑک پر گر تے ہی سوزوکی نمبر PSG-D 1949نے کچل دیا ۔بعد میں انہیں ہسپتال لے جایا گیا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا
862 total views, no views today
Comments


