سوات (سوات نیوز ڈاٹ کام ) سوات میں الیکشن کی آمد آمد ، سیاستدانوں نے دن رات محنت شروع کی ہے ،الیکشن کی تیاریوں کے سلسلے میں آج عوامی نیشنل پارٹی کے جانب سے بریکوٹ میں بھرپور سیاسی طاقت کا مطاہرہ کریگی جس سے اے این پی کے صوبائی صدر سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی خطاب کریں گے ،جبکہ ضلع بھر سے پارٹی کارکنان اور عوام بڑی تعداد میں شرکت کریں گے
1,252 total views, no views today
Comments



