سوات(سوات نیوزڈاٹ کام)ضلع سوات میں پولنگ کا عمل جاری ہے، ضلع بھر میں پر امن طریقے سے پولنگ سٹیشنوں میں ووٹرز ووٹ پول کرنے کیلئےارہے ہیں، ضلع بھر سے سوات نیوزڈاٹ کام کے نمائندوں کے مطابق ابھی تک کسی بھی پولنگ سٹیشن سے کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ سامنے نہیں، سوات میں 3 قومی اور 8 صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے
1,326 total views, no views today
Comments



